بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا جاری، آئینی ترمیمی بل شامل نہیں

اسلام آباد:  سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا چودہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
ایوان بالاکے اجلاس کے ایجنڈا میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں، سینیٹ اجلاس ایجنڈا میں کمیٹی رپورٹس اور متعدد بل منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودہ پر اتفاق رائے صورت میں سپلیمنٹری ایجنڈا آئے گا۔