بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ابھی ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہیں ہیں، جن میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے۔

کراچی میں دن میں سمندری ہوائیں بحال ہو جائیں گی۔