وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاہے کہ ڈویلپمنٹ پارٹنرکےساتھ کئےوعدےپورےکرنےہیں،2.8کی شرح سےترقی کریں گےتب بھی بجلی مہنگی ہوگی۔
اویس لغاری نےایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈویلپمنٹ پارٹنرکےساتھ کئے وعدے پورے کرنےہیں،کیاہمارے پاس مزیدپاورپلانٹ لگانےکی جگہ ہے؟کیاصنعتی صارف کیلئےبجلی کی قیمت تبدیل کرسکتے ہیں؟ فیصل آباداورلاہورکےگرڈپرانفرااسٹرکچرموجودہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ آپ لوگ پرانی آئی پی پیزکورورہےہیں،2.8کی شرح سےترقی کریں گےتب بھی بجلی مہنگی ہوگی،دعاکریں کاسا1000کاانفرااسٹرکچرافغانستان میں نہ لگے،لوگ پوچھتےہیں کہ نیٹ میٹرنگ کےپیچھےکیوں پڑےہیں، پاکستان میں پیکنگ پلانٹس کاتصورہی نہیں ہے۔
2.8کی شرح سےترقی کریں گےتب بھی بجلی مہنگی ہوگی،وزیرتوانائی








