بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممکنہ سیکیورٹی معاہدہ، امریکا اور سعودیہ کا تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور سعودی عرب کا ممکنہ سیکیورٹی معاہدے پر تبادلہ خیال ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سیکیورٹی معاہدے میں اسرائیل شامل نہیں ہوگا۔

امریکا سعودی عرب ممکنہ سیکیورٹی معاہدہ دفاعی معاہدہ نہیں۔

بائیڈن کے دور میں ہی سعودی عرب اور امریکا سیکیورٹی معاہدہ چاہتے ہیں۔