بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ میں اگلے دوروزمیں دو اہم اجلاس ہوں گے

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں اگلے دوروزمیں دو اہم اجلاس ہوں گے۔خصوصی عدالتوں کے انتظامی ججزسے متعلق اجلاس کل ہوگا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریںگے۔اے ٹی سی ججز کوعملدرآمدرپورٹس کے ہمراہ بلوایاگیاہے،دوسرااجلاس8نومبرکو سپریم جوڈیشل کونسل کاہوگا۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔