بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکہ کا قطر سے سیاسی دفتر بند، حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے قطر میں حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے پر زور دے دیا۔

امریکا نے قطر سے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کردیا، امریکہ نے کہا کہ دوحا میں حماس کی موجودگی اب قابل برداشت نہیں۔

ترجمان حماس رہنما نے کہا کہ قطر کی حکومت نے ہم پر دفتر بند کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالا۔