بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اوگراکی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوپٹرول پمپس پر سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کے ترجمان نے بھی واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جارہیں۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی وافرمقدارموجود ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوپٹرول پمپس پر سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے