بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مشکوک شخص وزیراعظم آزاد کشمیر کے کمرے تک پہنچ گیا،پرنسپل سیکرٹری ،آئی جی معطل

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر مبینہ حملے کا منصوبہ ،ایک نامعلوم مشکوک شخص وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کمرے تک پہنچ گیا۔ نامعلوم شخص کو وزیر اعظم کے کمرے تک پہنچنے اور پھر فرار ہونے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد ،ڈی آئی جی چوہدری لیاقت اور ڈی آئی جی یسین قریشی کو معطل کرکے تحقیقات شروع دی گئی جبکہ وزیر اعظم کے کئی سکیورٹی گارڈزکو گرفتارکر لیا گیا۔