بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبر پختونخوا کے جنگلات کو قصداً آگ لگانے والے 12 افراد گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے جنگلات کو قصداً آگ لگانے والے 12 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد میں چار کا تعلق ایبٹ آباد،تین کا سوات، دو دیر لوئر جبکہ دو کا تعلق ضلع خیبر سے ہے،ترجمان محکمہ جنگلات کے مطابق کئی افراد نے ملکیتی جنگلات کو حکومت کی جانب سے نقصان کے اذالے پر لاکھوں روپے معاوضے کے آگ لگادی تھی،جنگلات کو قصدا آگ لگانے پر کوئی معاوضہ نہیں فیا جاتاہےگرفتار افراد کے خلاف محکمہ جنگلات ایکٹ کے مطابق جنگلات کو نقصان پہنچانے کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔