اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مستعفی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس وین لاجزمیں ان کے لاج کے باہر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی رکن پر دفعہ 144کی خلاف وزری سمیت دیگر الزامات ہیں۔
دفعہ144کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی رکن عالیہ حمزہ کے وارنٹ گرفتاری جاری








