لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔
پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ







