دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے تیاری ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ڈاکٹرز کا پینل فیصلہ کری گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں ؟ جس کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔
پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ








