اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی، ان صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت ایک درجن کے قریب افراد کیخلاف ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔جس میں 720 ملین روپے ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک بھجوانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
پرویز الہٰی ، مونس الٰہی، سیکرٹری پنجاب اسمبلی سمیت ایک درجن افراد پر ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج








