اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک)حکومت پنجاب کے آرڈیننس کے خلاف قراردادمتفقہ طور پرمنظور کرلی گئی ،اسمبلی کی خود مختاری ختم کرنے کے آرڈیننس کے خلاف قرارداد راجہ بشارت نے پیش کی ،
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی کی زیرصدارت ہوااجلاس میں پنجاب حکومت کے آرڈیننس کے خلاف راجہ بشارت کی پیش کردہ قراردادمتفقہ طور پرمنظور کرلی گئی ،
اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دیا









