بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔اجلاس میں سیاسی ،معاشی اورسکیورٹی کی صورتحال زیرغورآئے گی۔