بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وکلاء پرآج جتنی ذمہ داری بنتی ہے اتنی کسی اور پر نہیں، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء پرآج جتنی ذمہ داری بنتی ہے اتنی کسی اور پر نہیں، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی وکیل بھی تھے تحریک آزادی میں وکلاء کا بہت بڑا کردار تھاآج حقیقی آزادی میں آپکا رول ہے7 مارچ امریکی سیکرٹری نے پاکستانی سفیر سے میٹنگ کی ۔انہوں نے پاکستانی سفیر سے کہا عمران خان روس کیوں گیا تھا، امریکہ ناراض ہے کہا گیا عمران خان کو نہ ہٹایا تو بڑی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑے گااگر ہٹایا گیا تو ہم آپ کو معاف کردینگے۔عمرا ن خا نے کہا کہ عاطف جان کو کہا گیا خیبرپختونخوا میں بھی عدم اعتماد لائی جاسکتی ہےسندھ ہاوس کے اندر منڈی لگی اور 20 ،20۔کروڑ روپے دئے گئےہمارے پہلے دو سال مشکل تھے،حکومت کادیوالیہ نکلا ہوا تھاہمارے پاس نہیں تھے دبئی، سعودی عرب نے مدد کیپھر کورونا آیا کہا گیا لاک ڈاون کروہم نے کہا مکمل لاک ڈاون کرینگے تو لوگ بھوک سے مر جائیں گےہم نے معیشت کو بھی بچایا اور غریبوں کو بھی بچایاان لوٹوں اور اتحادیوں نے جانا تھا تب جاتے جب ہم مشکل میں تھےانڈسٹری اوپر جارہی تھی، ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی گئیسب سے زیادہ پیسہ کسانوں کے پاس پچھلے حکومت میں گیااگریگلچر گروتھ ریٹ ساڑھے 4 فی صد تھیاگر ہم اس پر اسٹینڈ نہ لیتے تو کوئی وزیراعظم آزاد طور پر کام نہیں کرسکتا ایک دھمکی کے اوپر ہم نے گھٹنے ٹیک دئےپاکستان پر 4 سو ڈرون حملے ہوئے ، بے قصور لوگ مارے گئےکسی نے اس کے خلاف آواز نہیں اٹھائیاس غلامی کے خلاف میں کھڑا تھاپٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی گئی، معیشت پر اثرات مرتب ہونگےتنخواہ دار طبقہ کیسے گزارا کرے گاہم روس سے گندم ، گیس اور پٹرول لینے گئے تھےہمارے لیے روس کی تجارت فائدہ مند تھا، اس میں لوگوں کا فائدہ تھا۔عمران نے مزید کہا کہ کسی ملک سے دشمنی پر یقین نہین رکھتاہندوستان سے تعلقات اچھے کرنے کی کوشش کیبے جی پی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردیاسی لئے بھارت سے تعلقات خراب کرنے پڑےدھمکی دی گئی وزیراعظم کو نکالوکیا آئین اس کی اجازت دیتا ہے کہ منڈی لگے اور آپکے ایم این ایز بکےنیشنل سیکورٹی کونسل نے کہا مداخلت ہوئی ہے1950 میں مصدق کو امریکہ نے تبدیل کیا، یہ پہلی بار نہیں ہوااگر ہم اسٹینڈ نہ لیتے تو ہر وزیراعظم وہ کرتا جو پرویز مشرف نے کیاہندوستان کی خوددار فارن پالیسی ہے وہ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے۔