منسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرلیاوطن واپسی پر منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
وزیراعظم کی بیلاروس سے واپسی، وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے رخصت کیا








