بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کو گر ے لسٹ سے نکالنے کےلئے پی ٹی آئی نے بڑے اقدامات کئے ،مائیکل کوگل مین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹرمائیکل کوگل مین نے کہا ہے کہ پاکستان کو گر ے لسٹ سے نکالنے کےلئے بڑے اقدامات پی ٹی آئی نے کئے ،آج فیٹف کا جو بھی فیصلہ ہوگا پی ٹی آئی کے اقدامات کی بنیاد پر ہوگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گل مین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ن لیگ کے دور میں فیٹف گرے لسٹ میں ڈالا گیا گیا۔