انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 55 پیسے کا ہو گیا انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 46 پیسے کا تھا۔