بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف، لاہیرو اوڈارا نے 91 رنزبنائے

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ۔۔رنز بنائے جس میں اوپننگ پر آنے والے لاہیرو اوڈارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 91 رنز کی اننگز کھیلی لیکن وہ سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔

ان کی بیٹنگ کی بدولت سری لنکا بڑا ہدف دینے میں کامیاب ہوئے ۔ ان کے علاوہ مینڈس نے 23 اور داسن شناکا نے 18 رنز بنائے ۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے بہتر بولنگ کا مظاہرہ کیا اور سری لنکا کے 3 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ محمد عمران نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، ان کے علاوہ رضا اللہ ، شاداب خان اور صائم ایوب نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

مزید پڑھیں:پی ایس او، او کیو ٹریڈنگ کے درمیان تیل فراہمی کا اہم معاہدہ طے

بطور کپتان کھلاڑیوں کے حوالے سے پراعتماد ہوں ، کپتان ہوں یا عام کھلاڑی،کرکٹ کوانجوائے کرتاہوں۔