بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

شیئر مارکیٹ کا 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 449 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔