بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مقبوضہ کشمیر،بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے شوپیاں میں جعلی مقابلے کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
بھارتی فوج نے شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کیا  ۔