اسلام آباد: بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان آرمی ریگولیشنز(رولز)کے رول 199اے کے تحت اختیارات بروئے کارلاتے ہوئے جنرل عاصم منیر کو فیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دے رہی ہے جس کا اطلاق فوری طورپرہوگیاہے۔
جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کانوٹیفکیشن جاری








