بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سنگاپور ،پاکستانی ہائی کمشنر کی وزیراعظم لارنس وونگ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

سنگاپور:  پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اتوار کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نئی ذمہ داری کی انجام دہی میں کامیابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔