بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظورکرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکرپرویز الہٰی کی زیر صدرات ہوا۔پنجاب میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل میاں شفیق محمد نے پیش کیاجسے متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا۔