بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 43پیسے سستا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 43 پیسےسستا ہونے کے بعد 210 روپے 50 پیسےپرٹریڈ ہونے لگا ہے ۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز پر کاروبار کا مثبت آغازہوا ہے ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہے جس کے بعد 100انڈیکس 42ہزار 663کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔