بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیڈرل بورڈ کے میٹرک نتائج کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا ہے. امتحان میں 1لاکھ 44ہزار 550بچوں نے شرکت کی۔ امتحان میں 90ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے ۔