بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بجلی کے بلوں سے متعلق دو بڑی خبریں

1۔مہنگائی کا امکان
اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں **بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی ہے۔ نیپرا آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا، اور منظوری کی صورت میں صارفین پر3 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
2۔اوور بلنگ کا حل
کے الیکٹرک نے اوور بلنگ کے مسئلے کے حل کے لیے صارفین کو خود میٹر ریڈنگ جمع کرانے کی سہولت دے دی ہے۔
صارفینKE Live ایپ ([https://onelink.to/kelive](https://onelink.to/kelive)) کے ذریعے ریڈنگ اپ لوڈ کر کے درست بل حاصل کر سکتے ہیں۔یہ قدم بجلی کے نرخوں میں شفافیت اور صارفین کے اعتماد کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔