بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون 2022 کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے،عرفان نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اسلا م آباد عرفان نواز میمن نےکہاکہ عوام کی سہولت کےلیےایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون 2022 کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے،خواتین و حضرات جو اب تک اپنی گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروا سکے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں