لاہور: وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی۔
ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق اس فیصلے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ڈھائی لاکھ ٹن مقامی سستی چینی برآمد کرنےکافیصلہ نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیں:سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کی صحت پر خط
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکافیصلہ مایوس کن ہے۔ذرائع کے مطابق کسانوں سےگنے کی فصل خریدنا ممکن نہیں ہوگا، شوگرملز مالکان نے وزارت پیداوارکو پیشگی آگاہ کردیا ہے۔









