امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن کا مقصد امریکہ میں داخلی سلامتی کومحفوظ ، مستحکم اور بہتر بنانا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جنوری 2025 سے اب تک 3 لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کردیے۔
امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ویزے منسوخ کرنے کی کارروائیوں میں نمایاں تیزی آئی ہے،امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن کا مقصد امریکا میں داخلی سلامتی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھیں:وفاقی دارالحکومت میں بجلی کی ترسیل کا نظام انڈر گراونڈ کرنے کا اعلان
محکمہ خارجہ نے واضح کیا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی شہریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔









