بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیرپور؛بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

خیرپور(نیوز ڈیسک)خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔خیرپور کے علاقے ببرلو میں7 ماہ قبل دونوں ملزمان نے گیارہ سال بچےکو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔