بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ (ن ) نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طے کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی زیرصدارت لاہور کے مقامی ہوٹل میں پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ اور اتحادیوں کے 176ارکان اسمبلی نے شرکت کی ۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی طے کی گئی ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ارکان اسمبلی آج رات مقامی ہوٹل میں ہی قیام کریں گے اور ہوٹل سے قافلے کی صورت میں پنجاب اسمبلی جائیں گے