بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈرز کا جماعت سے علیحدگی کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)کالعدم ٹی ایل پی کے لاہور اور سینٹرل پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ ہولڈرز نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹکٹ ہولڈرز نے اپنی جماعت کے پرتشدد مظاہروں کی شدید مذمت کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے مزید کہا کہ سب سے پہلے پاکستان ہے، ریاست کو خطرہ ہوگا تو سیاست کا کوئی فائدہ نہیں، غیر معمولی صورتحال میں ریلی نکالنا انتہائی ناجائز تھا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ٹی ایل پی کے سابق امیدوار نعمان خان نے علیحدگی کے اعلان میں کہا کہ جماعت کا پرتشدد رویہ کسی طور پر قابل قبول نہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting