کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے بیگ کی تصویر شیئر کی ہے جس پر ان (شرمیلا فاروقی) کا نام لکھا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع ہوتے ہی لاکھوں حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، رواں سال سعودی عرب نے غیر ملکی مسلمانوں کو بھی حج کی اجازت دی ہے۔
Labaik Allahhumma labaik. Allah o Akbar ! Alhamdolliallah pic.twitter.com/Gt0qSL9Eou
— Dr. Sharmila sahibah faruqui (Phd) s.i (@sharmilafaruqi) July 2, 2022









