بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

9 مئی مقدمات میں سزا یافتہ پی ٹی آئی کے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک)9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دے دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

جنید افضل ساہی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

جنید افضل ساہی نے تھانہ سول لائن میں پیش ہوکر گرفتاری دے دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نومئی مقدمات میں جنید ساہی کو تین سال کی سزا سنائی گئی تھی، جنید افضل ساہی پی پی 98 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سزا کے بعد حلقہ خالی ہونے پر 23 نومبر کو پی پی 98 میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔