بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔

پولیس کے مطابق ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ فرار ڈارئیور کی تلاش جاری ہے۔