بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عبداللّٰہ احمد نے بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ تیسری مرتبہ جیت لی

 

جرمنی(ویب دیسک)پاکستانی نژاد عبداللّٰہ احمد نے مسلسل تیسری مرتبہ بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔انہوں نے یہ کامیابی 60 کلو لائٹ ویٹ یوتھ کیٹیگری میں حاصل کی ہے۔

عبداللّٰہ احمد کے والد معروف کشمیری لیڈر شبیر احمد جبی نے دی ہے۔

انہوں بتایا ہے کہ عبداللّٰہ احمد نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں لائٹ ویٹ یوتھ بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ کا فائنل مقابلہ مسٹر یارو سے جیت کر مسلسل تیسرے سال بھی گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔