اسلام آباد(ممتاز نیوز )شہزاد اکبراوراداکارہ صوفیہ مرزاکے گٹھ جوڑ کابھانڈاپھوٹ گیا،ماڈل اوراداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر عمرفاروق ظہور پر3ممالک کی عدالتوں نےالزامات ثابت نہ ہونے پرکیسز خارج کردئیے،
نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ سابق مشیراحتساب شہزاداکبرکے گٹھ جوڑ سے ماڈل واداکارہ نے سابق شوہرکے خلاف مہم چلائی ،شہزاداکبرنے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کے ذریعے کارروائی کرائی۔ صوفیہ اور اسکے شوہر کے درمیان بچوں کی کسٹڈی کا تنازعہ چل رہا تھا ۔









