بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ناظرین کیلئے بڑی خوشخبری!**جہاں خبر ہوگی، وہاں ایم نیوزہوگا۔**

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج ٹھیک **5:30 بجے** ایک نیا اور باوقار نیوز چینل **”ایم نیوز”** باقاعدہ طور پر لانچ کیا جا رہا ہے۔ایم نیوز نیوز کا مقصد بروقت، مستند اور غیر جانبدار خبریں عوام تک پہنچانا ہے۔ یہ چینل ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل، تعلیمی، سماجی اور مثبت صحافت کو فروغ دے گا۔
ایم نیوز جدید ٹیکنالوجی، تجربہ کار صحافیوں اور سچ پر مبنی رپورٹنگ کے ذریعے ناظرین کا اعتماد حاصل کرے گا۔ناظرین سے گزارش ہے کہ آج شام **5:30 بجے ایمنیوز** دیکھنا نہ بھولیں —۔۔ **جہاں خبر ہوگی، وہاں ایم نیوز ہوگا۔**