بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم نیوز کی اینکر پرسنز،نیوز کاسٹرز ٹیم کیک کٹنگ تقریب میں شریک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایم نیوز کی اینکر پرسنز اوسر نیوز کاسٹرز ٹیم کیک کٹنگ تقریب میں شریک۔تقریب کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس چینل کے ذریعے عوامی مسائل کو موثر انداز میں اجاگر کیا جائیگا۔ ایم نیوز کے پلیٹ فارم میں خبریں میرٹ پر لگیں گی۔ بے لاگ تبصرے اور تجزیے ،ٹاک شوز کے اندرہر ممکن عوام کی امیدوں اور امنگوں کو حکومتی ایوانوں تک موثر انداز سےپہنچایا جائیگا۔ایم نیوز چینل کی لانچنگ سے میڈیا انڈسٹری میں صحت مند مقابلے کا رجھان بڑھے گا ۔عوامی مسائل انداز میں اجاگر اور پرموٹ کئے جائینگے چونکہ ایم نیوز میڈیا ہائوس کے اونر طارق بٹ صاحب چونکہ خود ایک ماہر صحافی ہیں جنہوں نے ساری زندگی مثبت صحافت کے فروغ اور اصل خبر کی کھوج میں جدوجہد سے کام لیا۔ہم آج طارق بٹ صاحب اور ان کی تمام ٹیم اور منیجمنٹ کو اس بڑی کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے دعا گو اور مارکیٹ میں صحتمند مقابلے کا رجھان فروغ پائے گا۔