بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاور سے 14 سالہ لڑکا بازیاب، اغوا کا ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے 14 سالہ لڑکے کو پشاور سے بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق لڑکے کو بازیاب کرانے کے بعد اغوا کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے یہ واردات تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے کی تھی۔