بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غلاف کعبہ کی تیاری،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی حصہ لیا

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حج کی سعادت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے، انہوں نے غلاف کعبہ کی تیاری کا عمل دیکھا ، غلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کے لئے حصہ بھی لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے۔انہوں نے کہاکہ پاک سعودی تعلقات اسلامی رشتوں میں مضبوط بندھے ہیں ۔