وزیراعظم کا آج نیلم ،جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کمپنی کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی اسلام آباد(ممتاز نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف آج نیلم ،جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کمپنی کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔