بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف ڈبلیواونے سکردو جگلوٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال کردیا 

جگلوٹ(نیوزڈیسک)فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن(ایف ڈبلیواو) نے 24گھنٹے کی انتھک محنت کے بعدسکردو جگلوٹ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بحال کردیا۔ یہ شاہراہ مٹی کابڑا تودہ گرنے کے باعث بندہوگئی تھی۔ایف ڈبلیواو کے انجینئرز اور تکنیکی ٹیموں نے ٹریفک کی روانی یقینی بنائی۔