بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روسی تیل درآمد کنندگان پر 500 فیصد ٹیرف،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش

امریکہ (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روسی تیل درآمد کرنے والے ملکوں پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کے بل کی حمایت کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے دن بھی شدید مندی دیکھی گئی ۔ گزشتہ 4دنوں کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ سے سرمایہ کاروں کے 9 لاکھ کروڑ روپے ڈوب چکے ہیں۔ بھارت پہلے ہی 50 فیصد امریکی ٹیرف کے باعث شدید دباؤ میں ہے