بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران ریاض بنا کسی جرم کے شیروں کی طرح سزا کاٹ رہے ہیں،یاسمین راشد

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران ریاض بنا کسی جرم کے شیروں کی طرح سزا کاٹ رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران ریاض خان شیر کا بچہ ہے جو بنا کسی جرم کے سزا شیروں کی طرح کاٹ بھی رہا ہے اور مسکرا کے کاٹ رہا ہے۔