بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سردی میں اضافہ، کراچی میں آج سے اسکول صبح 9 بجے کھلیں گے

سردی میں اضافے کے باعث کراچی میں آج سے اسکول صبح آٹھ کے بجائے نو بجے کھلیں گے۔

فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔

علاوہ ازیں پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں، اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔