بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کوعہدہ ملنا سوالیہ نشان ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان(ممتاز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن سے پہلے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کوعہدہ ملنا سوالیہ نشان ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں بتدریج معاشی حالت خراب ہونا شروع ہوئی اور بگڑ گئی ، پاکستان چالیس سال سے معاشی مشکلات کاشکار ہے ، ہمیں ایسے منصوبے بنانے ہیں جس سے ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی نہ ہو۔