بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نائب وزیراعظم یواے ای کے سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے

دبئی :(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پر ڈیووس سے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے قیام کے دوران نائب وزیر اعظم اتصالات کی انتظامیہ کے سمیت مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے۔